حیات طیبہ
قسم کلام: اسم مجرد
معنی
١ - پاک زندگی، حضرت محمدۖ کی پاکیزہ زندگی (بطور تعظیم)۔
اشتقاق
معانی اسم مجرد ١ - پاک زندگی، حضرت محمدۖ کی پاکیزہ زندگی (بطور تعظیم)۔